تہران: ایران نے امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس سروسز کو پاسداران انقلاب کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی سے متعلق معلومات دینے والے ایرانی شہری کو پھانسی دے دی
کابل: افغانستان میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے صوبہ قندوز میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے شب خون مارا جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک جب کہ 10 زخمی ہوگئے،
واشنگٹن : پولیس نے کہا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے واقعہ میں کم از کم 1 شخص ہلاک جبکہ 8زخمی ہوگئے ہیں۔ڈی سی پولیس کے سربراہ پیٹر نیوشام نے ایک پریس کانفرنس
بیجنگ: جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ نے نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں
اسلام آباد : آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے ستمبر میں اسکولز کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے سی ڈی اے بورڈ ممبران تعیناتی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل نے کہا کہ سی ڈی اے میں کچھ بورڈ ممبران کو ایڈیشنل اور کچھ کو عارضی…