رمضان المبارک کے دوران عبادت گاہوں میں افطاری، سحری اور اعتکاف کی اجازت نہیں
لاہور: سی سی پی او لاہور کی زیر صدارت پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید، ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد، ایس ہیڈکوارٹرز جمیل ظفر اور تمام ڈویڑنل افسران نے شرکت کی
