Daily Archives

July 18, 2020

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1 کروڑ 41 لاکھ 6 ہزار 753 ہو گئی

بیجنگؔ جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس اینڈ انجینئرنگ کی جانب 18 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شدید متاثرہ ممالک میں نوول کروناوائرس کے عالمی تصدیق شدہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار مندرجہ ذیل ہیں۔

یورپی یونین کا امریکی پابندیوں کے بڑھتے استعمال پر گہری تشویش کا اظہار

برسلز ؔ یورپی یونین کے اعلی نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے کہا ہے کہ انہیں امریکہ کی جانب سے یورپی کمپنیوں اور مفادات کیخلاف پابندیوں کے بڑھتے ہوئے استعمال یا پابندیوں کے خطرے پر سخت تشویش ہے۔