وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شانے کرونا سے متعلق غلط انفارمیشن کے پھیلا کو روکنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شانے کرونا سے متعلق غلط انفارمیشن کے پھیلا کو روکنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، 9 رکنیکمیٹی کورونا صورتحال سے متعلق غلط انفارمیشن کے پھیلا کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے گی
