Daily Archives

October 13, 2025

نصیرآباد میں جونیئر کلرک کے امتحانات کا آغاز — کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ

نصیرآباد (13 اکتوبر) — کمشنر نصیرآباد صلاح الدین نورزئی نے جونیئر کلرک کے امتحانی عمل کا جائزہ لیا۔ 2700 سے زائد امیدواروں نے شرکت کی۔ کمشنر نے کہا کہ امتحانی عمل شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر مکمل کیا جائے گا، کسی بے ضابطگی کی اجازت نہیں دی…

استا محمد میں پولیو مہم کی نگرانی کے لیے جامع اقدامات کا فیصلہ

استا محمد (13 اکتوبر) — ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خان خجک کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں پولیو مہم کی نگرانی، ٹیموں کی کارکردگی اور وسائل کے بہتر استعمال کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی سی نے کہا کہ مہم میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور ہر بچے تک قطرے…

لسبیلہ میں پولیو مہم کا افتتاح — والدین سے بھرپور تعاون کی اپیل

لسبیلہ (13 اکتوبر) — ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سراج احمد بلوچ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال اوتھل میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالحمید بلوچ کے مطابق ہزاروں بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

گوادر گرامر اسکول میں ورلڈ اسپیس ویک اختتام پذیر — طلبہ کی سائنسی کارکردگی کو سراہا گیا

گوادر (13 اکتوبر) — ورلڈ اسپیس ویک 2025 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب گوادر گرامر اسکول میں منعقد ہوئی۔ ڈی جی جی ڈی اے معین الرحمن اور دیگر معززین نے طلبہ کے سائنسی ماڈلز کا معائنہ کیا اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و اساتذہ کو انعامات سے…

گوادر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز — بچوں کو قطرے پلائے گئے

گوادر/پسنی (13 اکتوبر) — اسسٹنٹ کمشنر مہیم خان گچکی نے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر اکتوبر مہم کا افتتاح کیا۔ مہم کے دوران پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو اور وٹامن اے کے قطرے پلائے جائیں گے۔ عوام سے مہم کی کامیابی میں بھرپور تعاون کی…

کوئٹہ میں ٹریفک اصلاحات اور الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ سے متعلق ہائی کورٹ کے اہم فیصلے

کوئٹہ (13 اکتوبر) — بلوچستان ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ٹریفک اصلاحات کیس میں آٹو رکشوں پر سی بی ڈی ایریا میں پابندی، گرین و پنک بس منصوبوں کی توسیع اور “سمارٹ بس اسٹینڈ” کے قیام کے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے پرانی بسوں کے روٹ پرمٹ منسوخ…

بلوچستان ہائی کورٹ کا ہزارہ ٹاؤن میں پانی کی قلت پر سخت نوٹس — واسا اور پی ایچ ای کو فوری اقدامات کا…

کوئٹہ (13 اکتوبر) — عدالت عالیہ بلوچستان نے ہزارہ ٹاؤن میں پینے کے پانی کی سنگین قلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واسا، پی ایچ ای اور کیسکو حکام کو فوری اقدامات کا حکم دیا۔ عدالت نے غیر قانونی واٹر سپلائی مافیا کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی…

پاکستان اور اٹلی کے تعلقات میں فروغ — اطالوی سفیر کی گورنر بلوچستان سے ملاقات

اسلام آباد (13 اکتوبر) — گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے پاکستان میں تعینات اطالوی سفیر ماریلینا ارمیلن نے بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا۔ اطالوی…

منگولی پولیس کی کامیاب کارروائی، اقدامِ قتل کے مقدمے میں مطلوب دو ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیر آباد (نامہ نگار) ڈی آئی جی نصیرآباد کیپٹن (ر) عاصم خان اور ایس ایس پی غلام سرور بھیو کی خصوصی ہدایت پر پولیس تھانہ شہید نذیر احمد عمرانی منگولی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اقدامِ قتل کے مقدمے میں مطلوب دو روپوش…

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا عبدالمالک ہانبھی انتقال کر گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیر آباد (نامہ نگار) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما مولانا عبدالمالک ہانبھی بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ مرحوم عبدالوہاب، عبدالرازق اور عبدالحمید ہانبھی کے والد جبکہ بابو کوڑا خان ہانبھی (ایجوکیشن کلرک) اور حافظ…