بلوچستان ہائی کورٹ کا ہزارہ ٹاؤن میں پانی کی قلت پر سخت نوٹس — واسا اور پی ایچ ای کو فوری اقدامات کا حکم
کوئٹہ (13 اکتوبر) — عدالت عالیہ بلوچستان نے ہزارہ ٹاؤن میں پینے کے پانی کی سنگین قلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واسا، پی ایچ ای اور کیسکو حکام کو فوری اقدامات کا حکم دیا۔ عدالت نے غیر قانونی واٹر سپلائی مافیا کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی اور فنڈز کے بروقت اجرا کا حکم دیا۔ کیس کی آئندہ سماعت 6 نومبر کو مقرر کی گئی۔
Comments are closed.