استا محمد میں پولیو مہم کی نگرانی کے لیے جامع اقدامات کا فیصلہ

18

استا محمد (13 اکتوبر) — ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خان خجک کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں پولیو مہم کی نگرانی، ٹیموں کی کارکردگی اور وسائل کے بہتر استعمال کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی سی نے کہا کہ مہم میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور ہر بچے تک قطرے پہنچانے کو یقینی بنایا جائے۔

Comments are closed.