نصیرآباد میں جونیئر کلرک کے امتحانات کا آغاز — کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ

15

نصیرآباد (13 اکتوبر) — کمشنر نصیرآباد صلاح الدین نورزئی نے جونیئر کلرک کے امتحانی عمل کا جائزہ لیا۔ 2700 سے زائد امیدواروں نے شرکت کی۔ کمشنر نے کہا کہ امتحانی عمل شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر مکمل کیا جائے گا، کسی بے ضابطگی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Comments are closed.