Daily Archives

September 12, 2022

توہین عدالت کیس: رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔ رانا شمیم نے معافی نامے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ثاقب نثار نے اپنی گفتگو میں بار بار سینئر…

دنیا بھر کے 5 کروڑ افراد جدید غلامی کی زندگی گزارنے پر مجبور

انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کی رپورٹ کے مطابق 2021 میں 5 کروڑ لوگ جدید غلامی کی زندگی گزار رہے تھے، ان میں سے 2 کروڑ 80 لاکھ جبری مزدور اور 2 کروڑ 20 لاکھ جبری شادیوں میں پھنسے ہوئے تھے۔ آئی ایل او کی پیر کو شائع ہونے والی رپورٹ…

شاہ چارلس کا پارلیمنٹ سے اولین خطاب میں ملکہ کے نقش قدم پر چلنے کا عزم

 برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے پارلیمنٹ سے اپنے اولین خطاب میں آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم نے پارلیمنٹ کو ملکی جمہوریت کو زندگی اور سانس لینے…

ملکہ برطانیہ کے ملبوسات سے متعلق چند دلچسپ حقائق

ملکہ الزبتھ دوم ہمیشہ منفرد انداز میں ڈیزائن کیے ملبوسات پہنے نظر آتی تھیں، ان ملبوسات کو دیکھ کر آرام سے پہچانا جاسکتا تھا کہ یہ ملکہ کے لیے خاص طور پر ڈیزائن کیے جاتے ہیں۔ اپنے دورِ اقتدار کے دوران ملکہ نے تقریباََ ہر رنگ کے منفرد لباس…

سعودی عرب سے بات چیت کیلئے کوئی پیشگی شرائط نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ بات چیت کے لیے کوئی پیشگی شرائط نہیں ہیں، انہوں نے تعلقات میں بہتری کے لیے ریاض کو تعمیری سوچ اپنانے کا کہا۔ ایک نیوز کانفرنس سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…