• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

کرونا وائرس، ہارورڈ یونیورسٹی بند، اقوام متحدہ نے سیاحوں کو روک دیا

web desk by web desk
March 11, 2020
in اہم خبریں, بین الاقوامی
0
کرونا وائرس، ہارورڈ یونیورسٹی بند، اقوام متحدہ نے سیاحوں کو روک دیا

نیویارک(این این آئی)عالمی سطح پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے کرونا وائرس کے نتیجے میں پوری دنیا میں تعلیمی نظام بری طرح مفلوج ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی سب سے بڑی اور مشہور یونیورسٹی ہارورڈ نے کرونا وائرس کے باعث تعطیلات میں توسیع کرتے ہوئے کرونا وائرس کے خوف سے فاصلاتی تعلیم کے پروگرام شروع کردیئے ۔ادھر ایک دوسری پیش رفت میں اقوام متحدہ نے نیویارک میں واقع اس کے صدر دفتر کے سیاحتی اورمطالعاتی ٹور پرپابندی لگا دی ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک نے ایک بیان میں کہا کہ یو این سکریٹریٹ میں کام کرنے والے 300 ملازمین میں ابھی تک کرونا وائرس سے محفوظ ہیں۔

Previous Post

زینب الرٹ بل کی منظوری کے دوران مولانا عبدالاکبر چترالی کی مخالفت،نو نو کی زوردار آوازیں…صرف مولانا عبدالاکبر چترالی کی ہی آواز آرہی ہے،اسپیکر

Next Post

پاکستان سپر لیگ نے جنوبی افریقی کمنٹیٹر کاس نیڈو کا دل جیت لیا

Next Post
پاکستان سپر لیگ نے جنوبی افریقی کمنٹیٹر کاس نیڈو کا دل جیت لیا

پاکستان سپر لیگ نے جنوبی افریقی کمنٹیٹر کاس نیڈو کا دل جیت لیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.