اہم خبریںبین الاقوامی

لاس اینجلس کے جنگلات کی آگ پھیل گئی

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ 10 ہزار ایکڑ کے رقبے تک پھیل گئی۔ گزشتہ روز لاس اینجلس کے علاقے اینجلس نیشنل فوریسٹ میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، جس کا رخ شمال مشرق کی جانب ہے۔ فائر فائٹرز حکام آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، راستے میں آنے والے گھروں کو بھی خطرہ پیدا ہوگیا ہے ۔ آگ کے باعث اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button