اہم خبریںبین الاقوامی

جو بائیڈن صدرمنتخب ہوگئے تو چین امریکا کا مالک بن جائے گا:ٹرمپ

واشنگٹن : انہوں نے ورجینیا میں انتخابی ریلی کے دوران ڈیموکریٹک امیدوار پر کڑی تنقید کرتے ہوئےکہا کہ جو بائیڈن منتخب ہوگئے تو چین امریکا کا مالک بن جائے گا۔انتخابی مہم میں سیاسی پارہ انتہا کو چھونے لگا ہے اور الزامات کی سیاست تیز ہوگئی ہے ۔اس سے قبل نیشنل کنونشن میں ڈیموکریٹ رہنماؤں نے ٹرمپ کے دوبارہ انتخاب کو تباہی قرار دیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button