Daily Archives

October 5, 2025

ماہی گیروں کو سمندری طوفان “شکتی” کے پیش نظر انتہائی احتیاط برتنے کا مشورہ، پارلیمانی سیکرٹری برائے…

گوادر، 05 اکتوبر 2025 -محکمہ فشریز حکومت بلوچستان- 🔹 ماہی گیروں کو سمندری طوفان “شکتی” کے پیش نظر انتہائی احتیاط برتنے کا مشورہ، پارلیمانی سیکرٹری برائے فشریز حاجی برکت رند 🔹 4 تا 6 اکتوبر تک ماہی گیر گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں،…

صدرِ پاکستان کا عالمی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 5 اکتوبر (صدرِ پاکستان کا عالمی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو خراجِ تحسین اسلام آباد، 5 اکتوبر ( خصوصی رپورٹ ): صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر تمام اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا اور…

اب ہم عزت کے قابل ٹھہرے

تحریر: محمد محسن اقبال پاکستان آج اپنی تاریخ کے ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہے جہاں دنیا کی نظریں اس پر اب ایک کمزور یا جدوجہد کرتی ریاست کے طور پر نہیں بلکہ اعتماد اور قوت سے دوبارہ جنم لینے والی ایک قوم کے طور پر ٹکی ہوئی ہیں۔ شاید کرکٹ کے میدان…

 وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مولانا قاضی نثار پر حملے کی شدید مذمت، شفاف تحقیقات کا حکم

گلگت، 5 اکتوبر (خصوصی رپورٹ) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے خطیبِ اہلِ سنت و الجماعت مولانا قاضی نثار پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور واقعے میں ملوث مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ وزیر…

عالمی یومِ اساتذہ پر وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پیغام

خصوصی رپورٹ کوئٹہ، 5 اکتوبر : وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اساتذہ ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کے معمار ہیں، ان کی خدمات اور قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

 گورنر بلوچستان کی پرسنل سیکرٹری کے عزیز کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی

خصوصی رپورٹ کوئٹہ، 5 اکتوبر : گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اپنے پرسنل سیکرٹری محمد ایوب قریشی کے چچازاد بھائی محمد خرم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ مرحوم محمد خرم حاجی ندیم اور حاجی وسیم کے…

پاکستان نے چین کو گدھوں کی کھالوں کی برآمد کی اجازت دے دی، گوادر میں جدید سلاٹر ہاؤس تیار

خصوصی رپورٹ اسلام آباد، 5 اکتوبر : حکومتِ پاکستان نے چین کو گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی ہے، جس کے بعد گوادر نارتھ فری زون میں پاکستان کا پہلا گدھا سلاٹر ہاؤس آپریشن کے آغاز کے لیے تیار ہے۔ چینی فارماسیوٹیکل کمپنی…

سی پیک فیز ٹو کا آغاز: چین اور پاکستان کے درمیان 11 تعلیمی و زرعی معاہدوں پر دستخط

خصوصی رپورٹ بیجنگ، 5 اکتوبر : چین اور پاکستان نے جدید زرعی ٹیکنالوجی اور صنعت-تعلیم کے اشتراک کو فروغ دینے کے لیے 11 اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جو سی پیک فیز ٹو کے آغاز کی علامت ہیں۔ یہ معاہدے چائنا-پاکستان کانفرنس برائے جدید زرعی و…

عالمی بینک کا داسو ہائیڈرو پاور منصوبے میں سماجی و ماحولیاتی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

خصوصی رپورٹ اسلام آباد، 5 اکتوبر : عالمی بینک نے داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ (ڈی ایچ پی پی) میں سماجی و ماحولیاتی بہتری اور ترقی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ پاکستان کے پائیدار ترقیاتی عزم اور چین کے ساتھ مضبوط شراکت داری…