Daily Archives

November 4, 2021

علم کا حصول ہر ایک کیلئے یکساں ہونا چاہئے ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ ہمیں چاہیے کہ علم کی روشنی وہاں پہنچائیں جہاں تاریکی ہو اور زیور تعلیم سے انہیں آراستہ کریں جو اس نعمت سے محروم ہیں. وویمن یونیورسٹی میں فن پاروں کی نمائش میں رکھی گئیں تصاویر، مجسموں…

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف عمدہ کارکردگی کے باوجود اسکاٹ لینڈ کو شکست

ٹی20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے مارٹن گپٹل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو 16 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں لگاتار دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ دبئی میں کھیلے گئے سپر12 راؤنڈ کے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی…

اداکار فیصل قریشی دبئی میں کار حادثے کا شکار

دبئی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیصل قریشی کی کار کو دبئی میں حادثہ پیش آیا ہے۔ اداکار فیصل قریشی پیسا ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کے لیے دبئی میں موجود ہیں جہاں ان کی کار کو خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ فیصل قریشی گزشتہ روز دبئی میں…

مداحوں کو خوش کرنے کیلئے تمام تر صلاحیتیں بروئےکار لاتا ہوں ، اذان سمیع خان

گلوکار، موسیقار و اداکار اذان سمعیع خان نے کہا ہے کہ مداحوں کو خوش کرنا ان کی زندگی کا مقصد اور وہ ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں استعمال کرتے ہیں۔ حال ہی میں اذان سمعیع خان نے انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں…

امریکا نے آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایران کا دعویٰ مسترد کردیا

پینٹاگون: امریکی حکام نے ایران کی جانب سے آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ادارے پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایرانی دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا…

مشرق وسطی میں ہماری سیکورٹی شراکت داری باقی ہے ، امریکا

واشنگٹن : امریکی وزارت خارجہ نے باور کرایا ہے کہ مشرق وسطی میں واشنگٹن کی سیکورٹی شراکت داری باقی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشرق وسطی میں سیکورٹی کے حوالے سے ایک کانفرنس سے خطاب میں امریکی نائب وزیر خارجہ کے معاون جوئی ہڈ کا کہنا تھا کہ ہم…

پاکستان میں مارگرائے گئے بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھی نندن گروپ کیپٹن بن گئے

نئی دہلی :  پاکستان میں مارگرائے گئے بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھی نندن کو ترقی دے کر گروپ کیپٹن بنادیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ائیرفورس کے کمانڈر ابھی نندن کو ترقی دینے کے ساتھ چکرا ایوارڈ بھی دیا گیا۔ پاکستان…

امریکا نے آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایران کا دعویٰ مسترد کردیا

پینٹاگون :  امریکی حکام نے ایران کی جانب سے آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ادارے پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایرانی دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے…