اہم خبریںپاکستان

سیکرٹریٹ کی حدود میں خود سوزی کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری

اسلام آباد ( آن لائن )چیف کمشنر اسلام آباد نے تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں خود سوزی کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری کر دیئے، جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔چیف کمشنر کے مطابق ضلعی مجسٹریٹ انکوائری 48 گھنٹوں کے اندر اندر کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button