کرسٹیانو رونالڈو پرتگال کے مہنگے ترین گھر کے مالک بن گئے
پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی سب سے مہنگی رہائشگاہ خرید لی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 18 ملین پاؤنڈ میں پرتگال کا مہنگاترین گھر خرید لیا جس کے بعد ان کے اسپورٹنگ لزبن فٹ بال کلب میں…
