اگر مجھے بولڈ کردار کرنا پڑا تو کروں گی، کبریٰ خان

0

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ اگر مستقبل میں اگر انہیں بولڈ کردار بھی  کرنا پڑا تو کریں گی۔

لندن نہیں جاؤں گا کی خوبرو  ہیروئن کبریٰ خان نے  اپنےایک حالیہ انٹرویو میں اداکاری کی دنیا میں  اپنے منتخب کرداروں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے لئے اداکاری یہ نہیں ہے کہ میں بچی بن کر رہوں ہمیشہ یا چلبلی بن کر رہو۔

انہوں نے کہا کہ اداکاری کسی بھی طرح کی ہو سکتی ہے اگر مجھے بولڈ لڑکی کا کردار کرنا پڑا تو کروں گی، اگر مجھے لڑکا بننا پڑا تو بن جاؤں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.