متھیرا کا عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعا

0

متھیرا نے لکھا کہ سیاسی نظریہ ایک طرف لیکن عمران خان شوکت خانم اسپتال اور کرکٹ کریز کی وجہ سے ہیرو ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر وزیرآباد میں فائرنگ کے واقعے میں چیئرمین تحریک انصاف زخمی ہوگئے ۔ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے میزبان متھیرا نے بھی واقعے کی شدید مذمت کی ۔ انہوں نے لکھا کہ سیاسی نظریہ کو ایک طرف رکھ دیا جائے تو بھی عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کی بنیاد رکھی اور کرکٹ کے کریزی فینز ہیں ۔

متھیرا نے لکھا کہ میں عمران خان کو سیاسی طور پر تو نہیں جانتی لیکن وہ اچھے انسان ہیں اللہ ان کی حفاطت کرئے اور ان کے زخموں کو جلد بھر سکیں ۔ متھیرا نے اپنی پوسٹ کے آخر میں لکھا کہ مجھے امید ہے کہ یہ ملک اب محفوظ ہوگا کیوں کہ یہاں سے بہت سے لوگوں کا خوب بہہ چکا ہے جوکہ بہت افسوس ناک ہے ۔

یاد رہے کہ متھیرا نے بہت مرتبہ پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کو اپنا لیڈر قرار دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.