برازیلیا: فیفا انڈر 17ورلڈ کپ میں فرانس نے ہیٹی، جنوبی کوریا نے چلی، جاپان نے سینیگال اور ہالینڈ نے امریکہ کو شکست دیدی۔ انڈر 17 فٹ بال ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے برازیل میں جاری ہیں۔
انقرہ : ورسٹائل اداکارہ ماریہ واسطی نے پیرا گلائیڈنگ کے ذریعے فضا میں پراعتماد پرواز کی اور اس خوشگوار تجربے سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرنے کے لیے ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل کی
لاہور: گلوکارہ رابی پیرزادہ کے والد ہمایوں پیرزادہ نے بیٹی کی خود کشی سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ گزشتہ روز گلو کارہ رابی پیرزادہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز نے تہلکہ مچادیا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے ٹوئٹر…