اسلام آباد : اسلام آباد کے ایچ نائن گرانڈ میں قیام کے بعد آزادی مارچ کے شرکا نے صبح کا آغاز نماز فجر کی ادائیگی سے کیا جس کے بعد گرانڈ میں چہل پہل نظرآئی۔آزادی مارچ کے شرکا نے گرانڈ کی صفائی کی تو چند نے بستروں کو لپیٹنا شروع کردیا، جگہ…
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی ترقیاتی ادارے( سی ڈی اے) کے چیئرمین عامر علی احمد کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر تے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے چئیرمین…
لاہور : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان دنیا میں پاکستان کے سفیر ہیں اور انہیں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کی ضرورت ہے جبکہ دنیا میں امن کے قیام کیلئے بھی نوجوانوں کا کردار اہم ہے، منفی سر گرمیوں کو ترک کرکے امن،…
رحیم یار خان: سانحہ رحیم یار خان میں سانحہ تیز گام میں جاں بحق 57 افراد کی شناخت کیلئے ڈی این اے سیمپلنگ مکمل کرلی گئی، نمونے لاہور بھجوا دئیے گئے، سیمپل میچ ہونے پر شناخت کا عمل 10 روز تک مکمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے شیخ…
نواب شاہ: نواب شاہ میں واقع ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے، بچوں کو بچانے کی کوشش میں باپ زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق نواب شاہ میں قاضی احمد کے علاقے پیر فارم کے ایک گھر میں اچانک آگ لگ گئی۔آگ سے 6…
کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ کئی دہائیوں سے جعلی مولویوں نے مذہب کاغلط استعمال کیا اور ان جعلی مولویوں نے لاکھوں سادہ لوح افراد کو گمراہ کر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے اسلام آباد میں آزادی…