اہم خبریں پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، بل گیٹس web desk Nov 20, 2019 0 ابو ظہبی: مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے اپنا تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے
اہم خبریں مولانا خالی ہاتھ اسلام آباد آئے اور خالی ہاتھ ہی لوٹے، فردوس عاشق web desk Nov 20, 2019 0 اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مولانا فضل الرحمان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا صاحب آپ جس طرح خالی ہاتھ اسلام آباد آئے ویسے ہی خالی ہاتھ لوٹ گئے
اہم خبریں سی پیک منصوبے کی تکمیل پاکستان کے لیے اولین ترجیح ہے، وزیر خارجہ web desk Nov 20, 2019 0 اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کی تکمیل پاکستان کے لیے اولین ترجیح ہے،
اہم خبریں قومی خزانے کو 5 ارب کا نقصان پہنچانے والا گروہ بے نقاب web desk Nov 20, 2019 0 کراچی: قومی خزانے کو 5 ارب کا نقصان پہنچانے والا گروہ بے نقاب ہوگیا
اہم خبریں بچوں کو بہتر تعلیم و علاج کی سہولتیں دینا ریاست کی ذمے داری ہے، بلاول بھٹو web desk Nov 20, 2019 0 اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بچوں کو بہتر تعلیم و علاج کی سہولتیں دینا ریاست کی ذمے داری ہے،
اہم خبریں چوہدری شجاعت حسین کی پیرصاحب پگارا کو لاہور آنے کی دعوت web desk Nov 20, 2019 0 لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پیرصاحب پگارا کو لاہور آنے کی دعوت دی ،
اہم خبریں خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس web desk Nov 20, 2019 0 پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
اہم خبریں اسد عمر کی کابینہ میں شمولیت سے آگے بڑھنے میں مدد ملے گی، فردوس عاشق اعوان web desk Nov 20, 2019 0 اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسدعمر وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی ہیں
اہم خبریں عائزہ خان کا سپر وومین کا لقب دینے پر مداحوں کا شکریہ web desk Nov 20, 2019 0 کراچی: معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے مداحوں کی جانب سے سپر وومین کا لقب پانے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے
اہم خبریں محسن عباس حیدر کی ایک بار پھر شوبز انڈسٹری میں واپسی کی تیاری web desk Nov 20, 2019 0 لاہور : گلوکار و اداکار محسن عباس حیدر نے گھریلو تنازعات کے باعث کچھ عرصہ شوبز انڈسٹری سے دور رہنے کے بعد ایک بار پھر واپسی کی تیاری شروع کردی۔