فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی ضرورت نہیں ، وزیراعظم
گلگت: وزیراعظم عمران خان نے نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے کہ آزادی مارچ والے کس سے آزادی لینے آئے ہیں،مولانا فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی ضرورت ہی کیا ہے، فضل الرحمان کے مارچ کو دکھا کر بھارتی میڈیا بہت خوش ہے، ایسا لگ رہا ہے کہ…
