اہم خبریں بھارت سے کسی خیر کی توقع نہیں ہے، ڈاکٹر محمد فیصل web desk Nov 21, 2019 0 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ ہمیں بھارت سے کسی خیر کی توقع نہیں ہے
اہم خبریں عثمان بزدار کا سستے داموں سبزیاں فراہم کرنے کے لیے انوکھا قدم web desk Nov 21, 2019 0 لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کا ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا گیا ۔
اہم خبریں کراچی ،مسافر کا سامان چوری کرنے کے الزام میں پی آئی اے کے 2 ملازم گرفتار web desk Nov 21, 2019 0 کراچی: کراچی میں ایئر پورٹ پولیس نے پی آئی اے کے 2 ملازمین کو چوری کے الزام میں گرفتار کرلیا
اہم خبریں رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 دسمبر تک ملتوی، اے این ایف سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری web desk Nov 21, 2019 0 لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران اے این ایف سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
اہم خبریں الیکشن کمیشن کو یرغمال بنا کر اثرانداز ہونے کی مذمت کرتے ہیں، فردوس عاشق web desk Nov 21, 2019 0 اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو یرغمال بناکر اثرانداز ہونے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں
اہم خبریں اپوزیشن کی درخواست منظور، پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ web desk Nov 21, 2019 0 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی
اہم خبریں شام ،اسرائیلی فضائی حملے،6غیر ملکیوں سمیت 23افراد ہلاک web desk Nov 21, 2019 0 دمشق: اسرائیل کا کہنا ہے کہ ان کے جنگی طیاروں نے شام میں ایرانی فورسز اور شامی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے جبکہ مبصرین کے گروہ کا کہنا ہے
اہم خبریں شنگھائی نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے 35 نئے مراکز کا اعلان کر دیا web desk Nov 21, 2019 0 شنگھائی: شنگھائی نے غیر ملکی فنڈ سے تعمیر ہونے والے 35 تحقیقی و ترقیاتی مراکزاورشہر میں کثیر الملکی کارپوریشنوں کے علاقائی ہیڈ کوارٹرز کا اعلان کیاہے
اہم خبریں چینی کمپنی نے سیٹلائٹ سروس پلیٹ فارم لانچ کر دیا web desk Nov 21, 2019 0 ووہان: ایک چینی کمپنی نے صارفین کیسیٹلائٹ وسائل تک آسان رسائی کیلئے گزشتہ روز سیٹلائٹ سروس پلیٹ فارم لانچ کر دیا ہے
اہم خبریں بحری جہازوں میں تصادم،تائیوانی مال بردار جہاز ڈوب گیا web desk Nov 21, 2019 0 فزہو : چین میں لینڈ کے صوبے فوجیان کے ساحل میں ایک مال بردار تائیوانی جہاز ڈوب گیا جس پر9 افراد سوار تھے ریسکیو کارروائی کے دوران عملے کے 7 افراد کو بچا لیا گیا ہے