لاہور: صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ 3 بار وزیراعظم رہنے والے سے شورٹی بانڈ مانگا جارہا ہے، اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے،
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت کے سینوں میں انتقام کی آگ جل رہی ہے،نواز شریف زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں ،
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ کلبھوشن کے حوالے سے تمام فیصلے پاکستانی قوانین کے مطابق ہوں گے اور اس معاملے پر کوئی ڈیل نہیں ہوگی
لاہو: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو پبلک اکانٹس کمیٹی کا چیئرمین نہ بنائے جانے پر مسلم لیگ(ن) کے ارکان نے احتجاجا قائمہ کمیٹیوں سے استعفی دیدیا۔
اسلام آباد: معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے جمعیت علماے اسلام (جے یوآئی) مولانا فضل الرحمن کا نام لیے بغیر کہا کہ روحانی اور مذہبی پیشوا اسلام آباد سے ہجرت کر گئے۔