Daily Archives

November 10, 2026

برطانوی اداکار اور کامیڈین رسل برانڈ کو ریپ اور جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے 10 سال قید کی سزا

برطانوی اداکار اور کامیڈین رسل برانڈ کو ریپ اور 3 جنسی حملوں کے جرم میں 10برس 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ 51 سالہ رسل برانڈ کو سزا سدک کراؤن کورٹ میں سنائی گئی،7 الزامات میں ایک ماہ تک مقدمہ چلا، رسل برانڈ کو جمعرات کو سدک کراؤن کورٹ کی…

مکہ معاہدہ کسی ملک کیخلاف نہیں، یہ تینوں ممالک کی شراکت داری کی علامت ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیے کے ساتھ ہماری شراکت داری کی علامت ہے اور معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں۔ مارگلہ ڈائیلاگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ عالمی قوانین کاغیر…

میں ایک مذہبی شخص ہوں، اس لیے اصولی طور پر مجھے جنت میں جانا چاہیے: ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہےکہ وہ خودکو جنت کا مستحق سمجھتے ہیں لیکن اس کے لیے اپنے مخالفین کو معاف نہیں کریں گے۔ امریکی ٹی وی کو دیےگئے انٹرویو میں سیاسی سوالات کے بعد میزبان نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ 80 سال کی عمر میں اور قاتلانہ حملوں کی…

اسکاٹ لینڈ کا افغانستان کے ساتھ دو طرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے بعد اسکاٹ لینڈ نے بھی افغانستان کے ساتھ دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ اسکاٹ لینڈ نے افغانستان کے ساتھ کرکٹ کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ اسکاٹ لینڈ آئی سی…

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو ہرا کر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی

انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے نیپال کو 101 رنز سے شکست دے دی، قومی ٹیم گروپ مرحلے میں ناقابلِ شکست رہی۔ عمان میں جاری انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں…

گرینڈ بلوچستان کرکٹ لیگ کا ٹائٹل کوئٹہ بیئرز نے اپنے نام کر لیا

ایف سی بلوچستان نارتھ کے تعاون سے منعقدہ گرینڈ بلوچستان کرکٹ لیگ کا سنسنی خیز فائنل کوئٹہ کینٹ کے چاغی سٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں کوئٹہ بیئرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاغی اسکارپیئنز کو 32 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کی چیمپئن…

وزیراعظم اپوزیشن کے ساتھ نئے جھگڑے چھیڑنے کے بجائے اعتماد بحال کریں: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپوزیشن کے ساتھ نئے جھگڑے چھیڑنے کے بجائے اعتماد بحال کریں۔ شہرِ قائد میں سندھ کے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تکمیل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا…

خلیج تعاون کونسل کا کویت میں جدید مشترکہ فوجی کمانڈ سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے وزرائے دفاع نے کویت میں جدید مشترکہ فوجی کمانڈ سینٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ جی سی سی کے سیکریٹری جنرل جاسم البدوائی نے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ فوجی کمانڈ کے لیے مناسب فوجی دستے بھی تعینات…

حکومت کیساتھ مذاکرات کا دسواں دور، پٹرولیم لیوی ختم کرنیکا مطالبہ کیا: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آج حکومتی کمیٹی کے ساتھ انتہائی اہم مذاکراتی دور ہوا، اس سے پہلے بھی مذاکرات کے 9 راونڈ ہو چکے ہیں جبکہ آج دسواں راونڈ تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہمارے سامنے…