ابوظہبی: ابوظہبی نیشنل پٹرولیم کمپنی فرانسیسی کمپنی کے تعاون سے ڈرون کے ذریعے تیل اور گیس کے نئے ذخائر تلاش کرے گی اس منصوبے میں خود کار سسٹم سے چلنے والی گاڑیوں کے ذریعے بھی مدد لی جائے گی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین، بھارت اور روس جیسے ممالک لاس اینجلس کی طرف آنے والے سمندر میں صنعتی فضلہ اور فضائی آلودگی کا باعث بننے والی تنصیبات کو ٹھیک کرنے کے لیے کچھ نہیں کررہے ہیں