نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہوا، پاکستان افغان امن کوششوں میں اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔تفصیلات
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں حکومتی وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا لائسنس بحال کردیا