گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے
کوئٹہ09نومبر:۔ گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ماہ ربیع الاول تمام مسلمانوں کے لئے بے حد مقدس ومبارک مہینہ ہے
