اسلام آباد: چین کے پاکستان میں سفیریائو جنگ نے امریکہ کی جنوبی ایشیا ء کے لئے قائم مقام نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کی سی پیک پر کرپشن اور ڈیٹ ٹریب سمیت دیگر الزامات کی سختی سے تردید
اسلام آبا د : سپریم کورٹ نے سابق خاتون جج کی پانچویں بار امتحان کا موقع دینے کی درخواست مسترد کردی،جسٹس گلزارنے ریمارکس دیئے کہ ہم آپ کو پانچواں موقع کیسے دے دیں ہمارے سامنے تو کچھ ہے ہی نہیں۔
اسلام آباد: قومی ایئرلائن کی دو پروازیں حادثے سے بال بال بچ گئیں ، پائلٹس نے بڑی مہارت سے طیاروں کو لینڈ کیا ، جہازمیں عملے کے علاوہ تمام مسافر محفوظ رہے
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کر تے ہوئے وزارت انسانی حقوق کو چاروں صوبوں سے بیمار قیدیوں کی تفصیلات اکٹھی کرنے کا حکم دیدیا۔