صوبائی حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ صوبے میں موجودہ صوبائی حکومت کی جانب سے لائیو…
کوئٹہ 19نومبر :۔صوبائی حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ صوبے میں موجودہ صوبائی حکومت کی جانب سے لائیو اسٹاک ایکسپو کا انعقاد ایک انقلابی اقدام ہے
