کابل: امریکا کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مائیک ملے کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن عمل کی کامیابی کے امکانات پہلے سے بھی زیادہ ہیں
ایڈلیڈ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم میں کئی اہم تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے اور کہا ہے کہ محمد عباس بھی ایکشن میں نظر آئیں گے