اہم خبریںشوبز

عائزہ خان کا سپر وومین کا لقب دینے پر مداحوں کا شکریہ

کراچی:  معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے مداحوں کی جانب سے سپر وومین کا لقب پانے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔گزشتہ دِنوں معروف اداکارہ عائزہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ اِس سال کے اختتام سے پہلے میں ذاتی طور پر آپ سب کا شکریہ اداکرتی ہوں کہ آپ سب نے مجھے اتنی محبت اور پیار دیا۔ اپنی پوسٹ میں عائزہ خان نے اپنی روزمرہ کی مشکل روٹین کے بارے میں لکھا اور تفصیل سے اپنی مصروفیات بارے بتایا جس پر مداحوں نے ان کی تعریف کرتے ہوئے سپر وومن قرار دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button