پاکستان میں اقلیتوں کو آزادی اور تحفظ کی دنیا میں کوئی مثال نہیں، گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو آزادی اور تحفظ کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے پیغام میں کہا کہ گرونانک کے جنم دن…
