کنٹینر پر وہ 5 خاندان ہیں جو ہمیشہ ملک پر حکمرانی کرتے رہے، فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

0 42

اسلام آباد:  وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کنٹینر پر وہ 5 خاندان ہیں جو ہمیشہ ملک پر حکمرانی کرتے رہے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ان میں مفتی محمود خاندان، اچکزئی خاندان، ولی خان خاندان، بھٹو خاندان اور شریف خاندان شامل ہیں، اب وہ حکمرانی اپنی اولادوں تک پہنچانے کیلئے ریاست پر حملہ آور ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.