Daily Archives

April 2, 2020

زبردستی تنہائی، رسیوں سے باندھنا، مرضی کے ہسپتال اور ڈاکٹر سے علاج کی سہولت نہ دینا یہ کیا تماشہ…

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ زبردستی تنہائی، رسیوں سے باندھنا، مرضی کے ہسپتال اور ڈاکٹر سے علاج کی سہولت نہ دینا یہ کیا تماشہ ہے؟ ۔

بلاول بھٹو زر داری کی نامور صحافیوں کو سوشل میڈیا پر گالیاں دینے اور نشانہ بنانے کی مہم کی مذمت

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے نامور صحافیوں کو سوشل میڈیا پر گالیاں دینے اور نشانہ بنانے کی مہم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کو گالیان دینے کے ٹرینڈز حکومت کے ناقدین کو خاموش کرانے…

لفظ ٹائیگر کو کسی سیاسی جماعت سے منسوب نہ کیا جائے ،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لفظ ٹائیگر کو کسی سیاسی جماعت سے منسوب نہ کیا جائے ،سماج کی خدمت کرنے والا ہر نوجوان ٹائیگر ہے،عمران خان انہیں تب سے ٹائیگر قرار دے رہے…

فیس بک بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوت

نیویارک(این این آئی )سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کرونا وائرس کے حوالے سے ایک درد ناک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ہونے والی عالمی مساعی کا ذکر کیا گیا ہے۔

سوڈان کی خود مختار کونسل کی سعودی عرب پرحوثیوں کے حملے کی مذمت

خرطوم (این این آئی)سوڈان کی خود مختار کونسل نے سعودی عرب پر یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے کیے گئے میزائل حملوں کی شدید مذمت کرنے ہوئے ان کارروائیوں کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔