Daily Archives

October 1, 2025

سردار عبدالرحمن کھیتران اور مولانا ہدایت الرحمان کی ملاقات، عوامی مسائل اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم اکتوبر: صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و واسا سردار عبدالرحمن کھیتران سے رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمان نے سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کے عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور…

ظہور احمد بلیدی کا گیشکور ڈیم کا معائنہ، تربت کو روزانہ 17 ملین گیلن پینے کا پانی فراہم ہوگا

عسکر . رپورٹ تربت/سامی، یکم اکتوبر: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے اپنے حلقہ کیچ کے علاقے سامی میں زیر تعمیر گیشکور ڈیم کے مقام کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایریگیشن حکام نے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گیشکور ڈیم…

 قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللّٰہ کی الوداعی ملاقات

 قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللّٰہ کی الوداعی ملاقات قائم مقام صدر نے پاک۔ایتھوپیا تعلقات کے فروغ کیلئے سفیر کی خدمات کو سراہا ڈاکٹر جمال بکر عبداللّٰہ نے سیاسی، اقتصادی اور عوامی روابط کے فروغ…

 قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے سینیٹر گردیپ سنگھ، سینیٹر اسد قاسم، سینیٹر سردار محمد عمر…

 قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے سینیٹر گردیپ سنگھ، سینیٹر اسد قاسم، سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج، سینیٹر فلک ناز چترالی اور سابق رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید کی ملاقات قائم مقام صدر کا ملک میں اتحاد، مفاہمت اور اجتماعی کوششوں پر زور سید…

پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی سی سی پی سے منظوری، اب پی ٹی اے سے منظوری باقی

اسلام آباد، یکم اکتوبر: مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی منظوری دے دی ہے جو اس بڑے تجارتی معاہدے کے عمل میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ سی سی پی نے اس حوالے سے تفصیلی ریگولیٹری جائزہ مکمل کرنے کے…

اے این ایف کا منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 271.7 کلوگرام منشیات برآمد، مالیت 6 کروڑ 20…

اے این ایف کا منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 271.7 کلوگرام منشیات برآمد، مالیت 6 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد اسلام آباد، یکم اکتوبر: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلروں کے خلاف بڑی کارروائیاں…

:پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی منظوری، پاکستان کی ٹیلی کام صنعت کے لیے تاریخی سنگِ میل

اسلام آباد – 01 اکتوبر 2025 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو مسابقتی کمیشن پاکستان (CCP) کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی منظوری مل گئی ہے، جو پاکستان کی ٹیلی کام صنعت کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل ہے۔ اس فیصلے کے…

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا چھاتی کے سرطان کے آگاہی ماہ کے آغاز پر پیغام

تاریخ: 01 اکتوبر خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے چھاتی کے سرطان کے آگاہی ماہ کے آغاز پر خواتین کے لیے اہم پیغام جاری کیا۔ بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے زور دیا کہ خواتین اپنی صحت کو اولین ترجیح دیں اور چھاتی کے سرطان کو سنجیدگی سے لیں۔…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چین کے 76ویں قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی۔

تاریخ: 01 اکتوبر 2025 صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چین کے 76ویں قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی۔ صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان اور چین کی آزمودہ دوستی مزید مضبوط ہو رہی ہے اور پاکستان کے عوام چین کی خوشیوں میں شریک ہیں۔ انہوں نے صدر…

اسلامی جمہوریہ ایران کے انسداد منشیات پولیس کے اعلیٰ سطحی وفد کا اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی کا…

راولپنڈی (پریس ریلیز): اسلامی جمہوریہ ایران کے انسداد منشیات پولیس (ANP) کے اعلیٰ سطحی وفد نے بریگیڈیر جنرل ایراج کاکوند، چیف ANP، لاء انفورسمنٹ کمانڈ آف ایران کی سربراہی میں اے این ایف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل ANF،…