سندھ حکومت کی منظوری، 35ویں نیشنل گیمز کے ٹرائلز کا آغاز
کراچی (یکم اکتوبر 2025) صوبائی وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 35ویں نیشنل گیمز کے لیے کھلاڑیوں کے ٹرائلز آج سے شروع ہوں گے۔
نیشنل گیمز 6 سے 13 دسمبر تک کراچی میں ہوں گے، جن میں 32 کھیلوں کے مقابلوں…
