اسلام آباد (این این آئی)وزیر برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے انسداد منشیات کے اجلاس میں شرکت کیلئے آسٹریا روانہ ہوگئے۔
برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے ترکی کی سرحدوں سے پناہ گزینوں کی یورپ میں آمد پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس موقع پر ہماری اولین ترجیح یہ یقینی بنانا ہے