اہم خبریںکھیل

ڈیرن سیمی کا پاکستان سے محبت کا نیا انداز ، اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو کرکے محظوظ ہوتے رہے

 اسلام آباد (این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا پاکستان سے محبت کا نیا انداز ، اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو کرکے محظوظ ہوتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو کی ویڈیو منظرعام پر گئی ،ڈیرن سیمی نے جاوید آفریدی کے ہمراہ اسلام آباد کی سڑکوں پر خود ڈرائیونگ کی ، ڈیرن سیمی دل دل پاکستان جان جان پاکستان بھی گنگتاتے رہے۔ ڈیرن سیمی نے کہاکہ پاکستان میں پی ایس ایل کا بھرپور لطف اٹھارہا ہوں ، اسلام آباد کی خوبصورتی نے بہت متاثر کیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button