• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

افغان امن معاہدہ عمران خان کے نظرئیے کی تائید ہے ، فردو س عاشق اعوان

web desk by web desk
March 1, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
افغان امن معاہدہ عمران خان کے نظرئیے کی تائید ہے ، فردو س عاشق اعوان

 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ افغان امن معاہدہ عمران خان کے نظریے کی تائید ہے جس کا اظہار وہ افغان جنگ کے آغاز سے کرتے آرہے ہیں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہونے کہاکہ عمران خان نے ہمیشہ کہا کہ جنگ نہیں، ڈائیلاگ ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔انہوںنے کہاکہ افغان بھائیوں نے جنگ کے باعث تکلیفیں اٹھائیں،امن واستحکام ان کا حق ہے۔انہوںنے کہاکہ افغانستان میں امن پورے خطے کے استحکام کے لئے ضروری ہے۔ انہوںنے کہاکہ افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار سنہری حروف میں لکھے جانے کے لائق ہے۔

Previous Post

ڈیرن سیمی کا پاکستان سے محبت کا نیا انداز ، اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو کرکے محظوظ ہوتے رہے

Next Post

شاہ محمود قریشی قطر کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

Next Post
شاہ محمود قریشی قطر کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

شاہ محمود قریشی قطر کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.