Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

چار روز تک احتجاج کی وجہ سے کوئٹہ چمن شاہراہ بند رہا، حکومت نے احتجاج ختم کروانے تک کی زحمت نہیں کی…

کوئٹہ :  بلوچستان اسمبلی اجلاس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے نصراللہ زیرئے نے کہا کہ کوئٹہ چمن شاہراہ چار روز تک بند رہی جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مگر حکومت اس قدر بے حس ہوچکی ہے کہ اس نے احتجاج ختم کروانے تک کی زحمت…

مالیاتی نظم وضبط وقت کی ضرورت،بجٹ میں عوام کو ریلیف دینگے ، جام کمال

کوئٹہ  :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت رواں مالی سال اور آئندہ مالی سال 22-2021 بجٹ کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی سمیت حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے وزراء، مشیران، پارلیمانی سیکرٹریز،…

وفاقی حکومت نے تاریخی بجٹ پیش کر دیا ہے , لیاقت شاہوانی

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے مالی سال 2021- 22 کا جو تاریخی ترقیاتی بجٹ پیش کیا ہے اس کی نظیر ماضی میں نہیں ملتی انہوں  نے کہا کہ موجودہ وفاقی بجٹ عوام دوست بجٹ ہے جس میں ہر طبقے کے لئے آسانیاں…

پی سی بی منانے میں کامیاب، عامر نے واپسی کا عندیہ دیدیا

کراچی ( سپورٹس ڈیسک )  پاکستان کرکٹ بورڈ فاسٹ باؤلر محمد عامر کو منانے میں کامیاب ہوگیا ،جس کے بعد عامر نے قومی سلیکشن کے لئے دستیابی ظاہر کردی ہے ۔ محمد عامر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ وسیم خان میرے گھر آئے میرے تمام تحفظات سنے…

پشاور زلمی کے ساتھ سفر مختصر مگر شاندار رہا، ڈیوڈ ملر

ابوظبی ( اسپورٹس ڈیسک ) ان کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی ایک فیملی کی مانند ہے لیکن انہیں نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے واپس جانا پڑ رہا ہے اور آئندہ جب بھی موقع ملا تو وہ پی ایس ایل کھیلنا چاہیں گے اور پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے جس کے مداحوں کی…

پی ایس ایل 6 ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور :  پی ایس ایل 6 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کنگز کی طرف سے اننگز کا…

علیزے شاہ بال کٹوا کر پچھتانے لگیں

کراچی :  اس ضمن میں علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر سٹوری میں بالوں کے حوالے سے ایک خصوصی میم شیئر کی۔میم میں دِکھایا گیا کہ ایک لڑکی کے بال بہت لمبے اور خوبصورت ہوتے ہیں اور جب وہ اْنہیں کٹوا دیتی ہیں تو اْنہیں بہت زیادہ دْکھ ہوتا ہے ۔علیزے شاہ…

عاصم اظہر ہر بات دل پر نہیں لیا کریں،یشمیٰ گل کا مشورہ

کراچی  :  حال ہی میں اداکارہ یشمیٰ گل نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے تنازعے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہانیہ عامر میری دوست نہیں ہے جبکہ عاصم کو مشورہ دوں گی کہ ہر بات دل پر نہیں لیا کریں۔ اْنہوں نے اپنے…

سونیا حسین پولیس آفیسر بنیں گی

اسلام آباد :  اداکارہ نے انسٹا گرام میں اپنے نئے پراجیکٹ بارے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ وہ اس نئے ڈرامے میں ایس پی سارہ کا کردار ادا کریں گی اور اس ڈرامے کی کہانی نامور ڈرامہ نگار عمیرہ احمد نے لکھی ہے تاہم اداکارہ نے ابھی ڈرا مے کی مزید کاسٹ…

سعودی عرب نے مسافروں کیلئے آسٹرا زینیکا کے بعد فائزر ویکسین کی بھی منظوری دیدی

اسلام آباد  : سعودی حکومت نے فائزر کوروناویکسین کی بھی منظوری دیدی ہے جس کے بعدآسٹرازینیکا لگوانے والوں کے علاوہ دیگر بھی سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق حج و عمرہ سمیت سعودی عرب جانے والے مسافروں کو مزید سہولت میسر آ گئی…