Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اسرائیل کی نئی حکومت کا اشتعال انگیز اقدام، یہودی قوم پرستوں کو مارچ کی اجازت دیدی

مقبوضہ بیت المقدس  :  اسرائیل کی نئی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں قوم پرستوں کو غیر قانونی یہودی آبادکاروں کے حق میں مارچ کی اجازت دے دی۔ اسرائیل کی نئی حکومت نے دائیں بازو کے قوم پرستوں کو مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے دمشق گیٹ میں…

بھارت:گائے کی سمگلنگ کے شبے میں ہجوم کا حملہ، ایک شخص ہلاک

نئی دہلی :   دو افراد بابو لال اور پنٹو اپنی گاڑی میں گائے کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کررہے تھے ، بیگو میں ہجوم نے زبردستی ان کا راستہ روک لیا اور موبائل فون اور دستاویزات چھیننے کے بعد ان کو مارنا شروع کردیا۔ہسپتال میں بابولال جان کی…

کینیڈا :پاکستانی خاندان کے قاتل پر دہشتگردی کی فرد جرم

اوٹاوا :  کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قاتل 20 سالہ ملزم پر دہشت گردی کی فردجرم عائد کردی گئی۔ اونٹاریو کے شہر لندن کی عدالت میں ملزم کی جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی ہوئی۔پراسیکیوٹر کے مطابق مقدمے میں دہشت گردی کی 2دفعات کا اضافہ…

چین ہماری سلامتی کیلئے ایک مستقل چیلنج ہے ، نیٹو

برسلز :  برسلز میں نیٹو کے سربراہ اجلاس کے دوران چین کو مستقل سکیورٹی چیلنج قراردیاگیاہے ۔ دفاعی اتحاد نے چین کو اپنے نظام کیلئے بڑا چیلنج قراردیتے ہوئے پہلی بار چین کے فوجی مقاصد کے بھرپور مقابلے کے عزم کا اظہار کیا۔ اجلاس کے اعلامیہ میں…

نیشنل سیکیورٹی افغانستان کے حکام کے بیان نے مایوس کیا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد  :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی افغانستان کے حکام کے بیان نے مایوس کیا، ایسے بیانیات امن کی کوششوں کو سبوتاژ کر سکتے ہیں۔ پاکستان افغانستان دو طرفہ مذاکرات کے افتتاحی سیشن سے وزیر خارجہ شاہ محمود…

اورنگی اور گجر نالہ کیس: کراچی میں نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنیکا حکم

کراچی  : اورنگی اور گجر نالہ کیس میں سپریم کورٹ نے کراچی میں نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے متاثرین کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے نالوں پر حکم امتناع بھی کالعدم قرار دے دئیے۔ سپریم کورٹ…

کراچی میں کاروبار 2 روز کے بجائے ایک روز بند رہے گا

کراچی  : کورونا وائرس سندھ ٹاسک فورس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں کاروبار ہفتے میں دو روز کے بجائے ایک روز بند رہے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہدایت دیتے ہوئے…

پنجاب کا بجٹ حقیقی عوامی ترقی و خوشحالی کی بنیاد ثابت ہوگا: فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کہ پنجاب کا بجٹ حقیقی عوامی ترقی و خوشحالی کی بنیاد ثابت ہوگا، بجٹ میں عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمانی نظر آئے گی۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…

خیبرپختونخوا کے گرم علاقوں میں پرائمری سے مڈل تک سکول بند کرنے کا اعلان

پشاور :  صوبائی محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے گرم علاقوں میں تمام پرائمری اور مڈل سکول تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم ونٹر زون میں سکول کھلے رہیں گے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق ونٹر زون کے کچھ گرم علاقوں اور یونین کونسلز میں بھی…

اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آج بادل برسنے کا امکان

لاہور : اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آج بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ قصور، الہٰ آباد، چونیاں، رینالہ خورد سمیت کئی علاقوں میں بارش سے گرمی اڑن چھو ہوگئی۔ بارش کا حالیہ سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب کے کئی شہروں میں جل تھل ایک…