Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
شام میں لوگوں کا قومی پرچم اٹھا کر جمہوریت کے حق میں مظاہرہ
ادلیب : شام میں آمریت کے خلاف تحریک کی دسویں سالگرہ کے موقع پر حکومت مخالف مظاہرہ کیا گیا، لوگوں نے قومی پرچم اٹھا کر جمہوریت کے حق میں احتجاج کے دوران نعرے لگائے۔
شمالی شام کے شہر ادلیب میں ہونے والے احتجاج میں اپوزیشن کے ہزاروں کارکنوں…
چین میں ریت کا طوفان بیجنگ کو لپیٹ میں لے لیا
بیجنگ : ایک دہائی بعد شہر کو ایسے طوفان کا سامنا کرنا پڑاہے ۔یہ طوفان ہمسایہ ملک منگولیا سے اٹھا ،بیجنگ میں حدنگاہ بہت کم ہوگئی،ٹریفک ،ٹرینیں اور فلائٹس بھی شدید متاثر ہوئیں ،عمارتوں کے شیشے اور دیواریں گر گئیں ،گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ۔…
زلمے خلیل کا دورہ کابل،افغان قیادت سے ملاقاتیں
کابل : انہوں نے پیر کی سہ پہر افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں امن عمل سے متعلق نئی امریکی تجاویزپر تبادلہ خیال کیاگیا۔خلیل زاد عبداللہ عبداللہ سے بھی ملے ،ادھر طالبان نے اعلان کیاہے کہ ان کا 10رکنی وفد روس کے زیر اہتمام ہونیوالی…
کابل میں 2بم دھماکے ،فائرنگ،5افرادہلاک
کابل : افغان طالبان نے کہاہے کہ امن عمل سے متعلق نئی امریکی تجاویز پر مشاورت جاری ہے ،جیسے ہی کوئی فیصلہ ہوگا تو مسودے پر اپنی رائے دیں گے ۔ادھر کابل میں مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کی قیادت میں افغان سیاسی رہنمائوں کا اجلاس…
200 انتہاپسند یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
مقبوضہ بیت المقدس : انتہا پسند یہودیوں نے اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں مسجد اقصیٰ پر ایک مرتبہ پھردھاوابول دیا، وہ مقامات مقدسہ میں بے ادبی کرتے ہوئے آزادانہ گھومتے رہے۔
200 کے قریب یہودی مسجد اقصی میں بزور طاقت داخل ہو گئے،انہیں …
میگھن مارکل کے الزامات پر بکھنگم پیلس کا آزاد تفتیش کاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ
لندن : میگھن مارکل کے الزامات پر بکھنگم پیلس نے آزاد تفتیش کاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ادھر میگھن مارکل نے مطالبہ کیا ہے کہ شاہی عملے کی تضحیک کے حوالے سے ان پر لگائے گئے الزامات کے بارے میں ای میلز اور میسجز اور دستاویزات خود…
بھارت میں کسانوں کی تحریک مزید تیز، تاجر بھی شامل، کئی مظاہرین گرفتار
نئی دہلی : بھارت میں تاجر بھی کسانوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے، ریلوے اسٹیشنز اور ڈی سی دفاتر کے باہر مشترکہ احتجاج کیا، کسان تحریک کیلئے میڈیا اسٹریٹجی بنانے والی دیشا روی نے کہا ہے کہ عوام کو انتہا پسند سرکار کے خلاف باہر نکلنا ہو گا،…
چین کیخلاف اتحاد مضبوط بنانے کیلئے ایشیا آرہاہوں:امریکی وزیر دفاع
واشنگٹن : میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ اس دورے کا مقصد اتحاد اور شراکت داری ہے ۔ اس کا مقصد صلاحیتیں بڑھانا بھی ہے ۔ جب امریکا مشرق وسطیٰ میں شدت پسندوں کے خلاف برسرپیکار تھا تو اس وقت چین تیزی سے اپنی فوجی صلاحیت بڑھا رہا تھا۔
بھارت کو ایک ارب کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے مالی معاونت مل گئی
واشنگٹن : امریکا، جاپان اور آسٹریلیا نے عالمی وبا کورونا وائرس سے لڑنے کی مشترکہ کوششوں کے طور پر بھارت میں کووِڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آسٹریلیا، بھارت اور امریکا ایک غیر رسمی تزویراتی فورم کا حصہ ہیں جس کا نام…
شب معراج پر 50ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ آمد
مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی ریاست کی کڑی پابندیوں اور کورونا وبا کی وجہ سے عائد قدغنوں کے باوجود مسجد اقصیٰ شب معراج کے موقع پر فلسطینی مسلمانوں سے بھر گئی اور مسجد اقصیٰ کی رونقیں دوبالا ہوگئیں۔ پچاس ہزار سے زائد فلسطینی مسلمانوں نے…
