Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مزید4 ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنیوالے ہیں:نیتن یاہو

تل ابیب ، واشنگٹن :   4 مزید مسلم ممالک امن معاہدہ کرنے والے ہیں۔پارلیمانی انتخابات سے قبل ایک انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہاکہ چار مزید ممالک ہم میں شامل ہونے والے ہیں،انہوں نے چار نئے ممالک کے نام بتانے سے گریز کیا۔یادرہے کہ عرب…

میگھن کا انٹرویو دل دہلا دینے والا تھا: مشیل اوباما

واشنگٹن  :  سابق امریکی خاتون اول مشیل اوباما نے کہا ہے کہ میگھن کا انٹرویو دل دہلا دینے والا تھا لیکن شاہی خاندان پر نسل پرستی کے الزامات میرے لیے حیران کن نہیں۔انہوں نے کہا کہ انسان کیلئے سب سے اہم فیملی ہوتی ہے ۔انہوں نے ہیری اور میگھن…

بغیرالیکشن شراکت اقتدار کیلئے تیار نہیں : اشرف غنی

کابل :  افغان صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ نئے الیکشن کے بٖغیر کسی کو اقتدار میں شامل کرنے کیلئے تیار نہیں ہوں،وزارت خارجہ میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر طالبان الیکشن کیلئے تیار ہیں تو ہم بھی بالکل تیار ہیں۔ادھر افغان…

بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، امریکی پارلیمانی رپورٹ میں تشویش کا اظہار

نئی دہلی : بھارت میں زرعی قوانین کےخلاف احتجاج جاری ہے، مشرقی پنجاب کے مختلف علاقوں میں کسان مزدوروں نے کالے قوانین کے خلاف جلسہ منعقد کیا۔ امریکی پارلیمانی رپورٹ میں بھارت کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا گیا۔ بھارت میں زرعی قوانین کےخلاف…

امریکہ میں 71 سالہ ڈرائیور نے کار شہریوں پر چڑھا دی، 3 افراد ہلاک، 6 زخمی

سین ڈیگو : امریکی شہر سین ڈیگو میں 71 سالہ ڈرائیور نے کار شہریوں پر چڑھا دی، حادثے میں تین افراد ہلاک، 6 زخمی ہو گئے۔ اکہتر سالہ ڈرائیور نے اس وقت کار شہریوں پر چڑھا دی جب وہ بارش سے بچنے کے لیے انڈر پاس میں موجود تھے، حادثے میں تین افراد…

برطانوی پارلیمنٹ میں پولیس کو مزید اختیارات دینے کا بل پیش، خواتین کا بڑا مظاہرہ

لندن  : برطانوی پارلیمنٹ میں پولیس کو مزید اختیارات دینے کا بل پیش کر دیا گیا جس کے خلاف خواتین نے پارلیمنٹ کے باہر بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں بل کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ برطانیہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں خاتون کے ساتھ زیادتی اور…

مقبوضہ کشمیر : بھارتی بربریت، نوجوان شہید، درجنوں زخمی، 12 گھر نزر آتش

سرینگر :  جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع شوپیاں میں جاری نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک اور کشمیری نوجوان کمانڈر کو شہید کردیا جس سے تین دنوں میں شہادتوں کی تعداد دو ہوگئی، اتوار کے روز…

شام میں لوگوں کا قومی پرچم اٹھا کر جمہوریت کے حق میں مظاہرہ

ادلیب  : شام میں آمریت کے خلاف تحریک کی دسویں سالگرہ کے موقع پر حکومت مخالف مظاہرہ کیا گیا، لوگوں نے قومی پرچم اٹھا کر جمہوریت کے حق میں احتجاج کے دوران نعرے لگائے۔ شمالی شام کے شہر ادلیب میں ہونے والے احتجاج میں اپوزیشن کے ہزاروں کارکنوں…

چین میں ریت کا طوفان بیجنگ کو لپیٹ میں لے لیا

بیجنگ :  ایک دہائی بعد شہر کو ایسے طوفان کا سامنا کرنا پڑاہے ۔یہ طوفان ہمسایہ ملک منگولیا سے اٹھا ،بیجنگ میں حدنگاہ بہت کم ہوگئی،ٹریفک ،ٹرینیں اور فلائٹس بھی شدید متاثر ہوئیں ،عمارتوں کے شیشے اور دیواریں گر گئیں ،گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ۔…

زلمے خلیل کا دورہ کابل،افغان قیادت سے ملاقاتیں

کابل  :   انہوں نے پیر کی سہ پہر افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں امن عمل سے متعلق نئی امریکی تجاویزپر تبادلہ خیال کیاگیا۔خلیل زاد عبداللہ عبداللہ سے بھی ملے ،ادھر طالبان نے اعلان کیاہے کہ ان کا 10رکنی وفد روس کے زیر اہتمام ہونیوالی…