Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

جوبائیڈن کا روسی صدر پر الزامات، امریکا معافی مانگے ورنہ تعلقات تباہی کے دہانے پر ہیں،روس

واشنگٹن/ماسکو روسی سینیٹر نے صدر ولادی میر پیوٹن کیخلاف دئیے گئے بائیڈن کی بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بیانات سے دونوں ممالک کے مابین کشیدگی بڑھے گی جوبائیڈن نے پیوٹن کو قاتل قرار دے دیا،ہر کوئی دوسرے کو اپنے جیسا سمجھتا ہے،صدر…

افغانستان میں فریقین فورا جنگ بندی کریں، ماسکو امن کانفرنس کی اپیل

 روس کے دارالحکومت میں ہونے والی افغان امن کانفرنس کے اختتام پر جاری کردہ مشترکہ بیان میں روس، امریکا، چین اور پاکستان نے افغان فریقین سے فوری جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے، سیاسی اور سفارتی فوائد حاصل کرنے کے لیے سازگار ماحول…

انسان خود جیسا ہوتا ہے ویسا دوسروں کو سمجھتا ہے: پیوٹن کا جوبائیڈن کو جواب

امریکی صدر جوبائیڈن کے قاتل کہنے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو انسان خود جیسا ہوتا ہے ویسا دوسرے کو سمجھتا ہے۔ قوم سے خطاب میں روسی صدر ولادمیر پیوٹن کا کہنا تھا بعض اوقات انسان خود جیسا ہوتا ہے ویسی ہی خامیاں…

بھارت میں اذان سے متعلق ایک بارپھرنیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

 الہ آباد سینٹرل یونیورسٹی کی وائس چانسلرسنگیتا سریواستوا نے درخواست دائرکی کہ اونچی آوازمیں اذان پرپابندی عائد کی جائے۔ یہ پہلی بارنہیں جب بھارت میں اذان سے متعلق آوازیں نہ اٹُھی ہوں، کسی نہ کسی ہندو انتہا پسند تنظیم سمیت عام ہندوشہریوں…

ایران : آگ کا سالانہ تہوار 10ہلاک، سینکڑوں زخمی

تہران :   ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق بیشتر حادثات گزشتہ چند روز کے دوران سالانہ آگ کے تہوار کیلئے پٹاخوں کی تیاری کے عمل میں پیش آئے ، بعض حادثات فانوس اڑانے کی وجہ سے بھی پیش آئے ، 1900 کے لگ بھگ زخمیوں میں سے 200 کو ہسپتالوں میں داخل…

یکم مئی تک افغانستان سے فوج نہ گئی تو نتائج کا ذمہ دار امریکا ہو گا:طالبان

کابل ,  واشنگٹن  :  دوسری صورت میں نتائج کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہے۔قبل ازیں اے بی سی نیوز کو انٹرویو کے دوران صدر جوبائیڈن نے کہا تھا کہ ٹرمپ دور میں طالبان کیساتھ امن ڈیل ٹھوس بات چیت کے بغیر طے پائی تھی، امن ڈیل سے متعلق ہم اپنے…

جوبائیڈن کا پیوٹن کیخلاف بیان، روس نے واشنگٹن میں تعینات سفیر واپس بلوا لیا

ماسکو :   روس اور امریکا کے تعلقات میں کشیدگی جاری ہے، روس نے مشاورت کے لیے امریکا سے اپنا سفیر ماسکو بلوا لیا۔ تازہ تنازع امریکی صدر کی جانب سے روسی صدر پیوٹن کو قاتل کہنے پر کھڑا ہوا۔ روسی حکام نے کہا ہے کہ امریکا میں تعینات سفیر اناطولی…

گندم کی کٹائی میں چند دن باقی، کسانوں کی امدادی قیمت نہ دینے پر ٹریکٹر مارچ کی دھمکی

نئی دہلی  : گندم کی کٹائی میں چند دن باقی رہ گئے، مودی اور کسانوں میں تناؤ بڑھنے لگا۔ کسانوں نے امدادی قیمت نہ دینے کی صورت میں دلی کی طرف پھر بڑے ٹریکٹر مارچ کی دھمکی دے دی۔ 26 مارچ کی ہڑتال کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ گندم کی کٹائی میں چند…

امریکا میں چھوٹا طیارہ گاڑی پر آ گرا، بچے سمیت 3 افراد ہلاک، ایک شخص زخمی

واشنگٹن  : امریکا میں چھوٹا طیارہ گاڑی پرآگرا، بچے سمیت تین افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ طیارہ گرنے کا واقعہ فلوریڈا میں پیش آیا جو ایئرپورٹ سےاڑان بھرنےکےکچھ لمحوں بعد ہی حادثے کاشکار ہو کر شعلوں کی نذر ہوگیا، سنگل انجن طیارے میں…

میانمار میں ہلاکتوں کے باوجود فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج دیہاتوں تک پھیل گیا

ینگون  : میانمار میں مظاہرین کی ہلاکتوں کے باجود فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری ہے، جنوب مشرقی شہر اور دیہی علاقے میں ریلیاں نکالی گئیں۔ میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے پورے ملک میں پھیل چکے ہیں۔ جنوب مشرقی شہر دیوائی میں نکلنے والی…