Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
فن لینڈ کورونا وبا کے باوجود خوش رہنے والوں میں پہلے نمبر پر براجمان
کورونا وبا نے لوگوں کی نیندیں اُڑا دی ہیں، معیشت کا پہیہ جام ہے اور خوف کی فضا قائم ہے لیکن ایسے میں بھی خوش باش لوگوں کی فہرست میں فن لینڈ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے تعاون سے خوش رہنے والوں کے…
لندن میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپوں میں متعدد شہری زخمی
لندن میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ شہریوں نے حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، 35 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔
کورونا پابندیوں کے خلاف لندن والے سڑکوں پر آ گئے، ہزاروں کی…
یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر اتحادی افواج کی فضائی بمباری
سعودی سربراہی میں قائم عسکری اتحاد نے یمن میں حوثی باغیوں کے زیر تسلط علاقوں پر فضائی بمباری کی تاہم حملے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی سربراہی میں عسکری اتحاد کے فضائی طیاروں نے حوثی باغیوں کے ٹھکانوں…
وزیر داخلہ کو ہٹا کر اشرف غنی نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے :عبداللہ عبداللہ
کابل : اشرف غنی نے ماسکو کانفرنس میں عبداللہ عبداللہ کی شرکت کے دوران پیچھے سے وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کو برطرف کردیا جس پر عبداللہ عبداللہ نے واپس آکر انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔ادھرصوبہ غور میں بارودی سرنگ دھماکے سے ضلعی گورنر رفیق عالم ہلاک…
امریکا نے بھارت سے انسانی حقوق،اقلیتوں کا معاملہ اٹھادیا
نئی دہلی : امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہاہے کہ بھارت روسی دفاعی نظام خریدنے سے باز رہے ،ہم اتحادیوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ پابندیوں سے بچنے کیلئے روسی ہتھیاروں کی خریداری سے گریز کریں،بھارتی وزرا سے ملاقاتوں کے دوران اقلیتوں اور انسانی…
امریکی صدر جوبائیڈن جہاز کی سیڑھیاں چڑھتے گرگئے
واشنگٹن : امریکا کے 78سالہ صدر جوبائیڈن ایئر فورس ون طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے گرگئے ،جمعہ کی صبح صدر اینڈریو ایئر بیس سے اتلانٹا جاتے ہوئے صدر ایئر فورس ون کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے تین بارلڑکھڑائے ،وہ اگلے ہی لمحے سیڑھیوں پر گرگئے ۔اس وقت…
بار بار مکے :میوزیم نے ٹرمپ کا مجسمہ ہٹا دیا
ٹیکساس : امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک مومی عجائب گھر سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مجسمہ نمائش سے ہٹا دیا گیا، جس کی وجہ اس پر سیاحوں کی مکے بازی تھی۔سان انتونیو، ٹیکساس میں واقع لوئی تساؤ ویکس ورکس کو یہ مجسمہ نمائش سے ہٹا کر ایک سٹور روم میں…
تنزانیہ :سامیہ حسن نے پہلی خاتون صدر کا حلف اٹھا لیا
دارالاسلام : مانچسٹر یونیورسٹی کی تعلیم یافتہ 61 سالہ سامیہ حسن نے دائیں ہاتھ میں قرآن پکڑ کر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا، اس موقع پر وہ مکمل حجاب میں تھیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق صدر سامیہ حسن نے اس موقع پر تنزانیہ میں آئین کی بالادستی کے…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کی اہمیت کا عالمی دن 22مارچ کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کی اہمیت کا عالمی دن 22مارچ پیر کو منایا جائے گا اس موقع کی مناسبت سے سیمینارز اور پروگرام ترتیب دیے جائیں گے اس سلسلے میں ملک بھر میں آبی ماہرین پانی کی قلت اور اس سے پیدا شدہ صورتحال پر لیکچر دیں گے۔پانی عصر…
ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین محفوظ ہے، یورپین میڈیسنز ایجنسی
یورپی یونین کے مرکزی طبّی ادارے ”یورپین میڈیسنز ایجنسی“ (ای ایم اے) نے ایسٹرازینیکا کمپنی کی بنائی ہوئی کووِڈ 19 ویکسین کو ”مؤثر اور محفوظ“ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایگزیکٹیو ڈائریکٹر، ایمر کْک نے پریس کانفرنس کرتے…
