Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
شنگھائی تنظیم کی جنگی مشقیں رواں سال پاکستان میں ہونگی ، بھارتی دستہ بھی آئیگا
تاشقند : اس حوالے سے منظوری تاشقند میں ہونے والے تنظیم کے ایک ذیلی اجلاس میں دی گئی، اجلا س میں فیصلہ کیاگیا کہ یہ مشقیں پاکستان کے انسداد دہشتگردی کے تربیتی مرکز پبی میں ہونگی،ان مشقوں میں بھارتی فوج کے دستے بھی شریک ہونگے ۔
برطانیہ : پولیس کو مزید اختیارات دینے کے بل کیخلاف احتجاج جاری پولیس اسٹیشن میں توڑ پھوڑ
لندن : برطانیہ میں پولیس کو مزید اختیارات دینے کے بل کے خلاف احتجاج جاری ہے، برسٹل میں مظاہرین نے پولیس اسٹیشن میں خوب توڑ پھوڑ کی۔
برطانوی شہربرسٹل میں ہزاروں افراد نے کورونا پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے سٹی سینٹر میں مارچ کیا۔…
کولوراڈو کے گروسری سٹور میں فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 10 افراد ہلاک
کولوراڈو : امریکی ریاست کولوراڈو میں گروسری اسٹور میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس آفیسر سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے، واقعے کو یوٹیوب پر براہ راست دکھایا بھی گیا۔
ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر میں نامعلوم شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں دس افراد ہلاک…
امریکا پہلے پابندیاں ہٹائے پھر جوہری معاہدے پر عمل کرینگے :خامنہ ای
تہران : محض کا غذی کارروائیوں کے ذریعے پابندیاں ہٹانا قابل قبول نہیں،اگرانہوں نے ہماری مان لی تو معاہدے کے حوالے سے سب ٹھیک ہوجائے گا ورنہ چیزیں ایسے ہی چلتی رہیں گی۔
آسٹریلیا میں صدی کا بدترین سیلاب، تباہی ،اہم سڑکیں بند
کینبرا : شدید بارشوں کے باعث مشرقی ساحلی پٹی کوبدترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا، نیو ساؤتھ ویلز میں تباہی مچ گئی،حکومت نے نیو سائوتھ ویلز کو آفت زدہ علاقہ قرا ردے دیا،ہاکس بے علاقے میں دریا خطرے کے نشان تک پہنچ گیا جس سے قریبی آبادیوں سے…
برطانیہ : پولیس کو مزید اختیارات دینے کے بل کیخلاف احتجاج جاری پولیس اسٹیشن میں توڑ پھوڑ
لندن : برطانیہ میں پولیس کو مزید اختیارات دینے کے بل کے خلاف احتجاج جاری ہے، برسٹل میں مظاہرین نے پولیس اسٹیشن میں خوب توڑ پھوڑ کی۔
برطانوی شہربرسٹل میں ہزاروں افراد نے کورونا پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے سٹی سینٹر میں مارچ کیا۔…
افغانستان ، تشدد کا سلسلہ تیز، دھماکے، 18 ہلاک، امریکی وزیر دفاع کا دورہ کابل، ملاقاتیں
کابل : افغانستان میں تشدد کا سلسلہ تیز ہونے لگا،دھماکوں اور فائرنگ کے متعدد واقعات میں 18 افرادہلاک ہوگئے ۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن دہلی سے واپس جاتے ہوئے پہلے غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے ،انہوں نے اشرف غنی اوردیگر عہدیداروں سے…
شام میں سرکاری افواج کی حلب پر گولہ باری سے ہسپتال میں 7 مریض جاں بحق
دمشق : شام میں سرکاری افواج کی حلب پر گولہ باری سے ہسپتال میں موجود 7 مریض جاں بحق ہو گئے۔
سرکاری افواج کی حلب کے ہسپتال پر مبینہ گولہ باری سے بچے سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے، حملے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے۔
اُدھر ترکی کی سرحد کے قریب…
بھارتی کسانوں کا مودی سرکار کیخلاف تادم مرگ تحریک جاری رکھنے کا اعلان
نئی دہلی : بھارتی کسانوں کو بجلی، بیج، زمینیں چھن جانے کے خدشات کی وجہ سے مودی سرکار کے خلاف تادم مرگ تحریک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا، 26مارچ کو پورا بھارت بند کرنے کی تیاریاں بھی تیزی کر دی گئیں۔
بھارتی کسانوں کی تحریک جاری ہے، دلی کے…
فلپائن: کورونا کے مسلسل تیسرے روز 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
فلپائن میں کورونا کے مسلسل تیسرے روز 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، منیلا سے خبر ایجنسی کے مطابق حکومت نے متاثرہ علاقوں میں پیر سے دو ہفتوں کی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق منیلا اور اطراف کے علاقوں میں گرجا گھر…
