Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
متنازعہ قوانین کیخلاف کسانوں نے پورا بھارت بند کردیا، ٹرینوں کا پہیہ جام، کاروبار معطل
نئی دہلی : متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے پورا بھارت بند کر دیا، متعدد علاقوں میں سڑکیں اور ٹرینیں روک کر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ بازار، شاپنگ مالز اور دکانوں کو تالے لگ گئے، کاشتکاروں کا کہنا ہے ان کا یہ احتجاج مکمل پر امن ہے۔
مودی…
تھائی لینڈ میں بادشاہت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، اصلاحات کا مطالبہ
بنکاک : تھائی لینڈ میں بادشاہت اور وزیراعظم کے خلاف پھر احتجاج کیا گیا، مظاہرہ کرنے والے بادشاہی نظام میں اصلاحات کا مطالبہ کررہے تھے۔
دارالحکومت بنکاک میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے۔ شہریوں نے جگہ جگہ دھرنے دیئے، شرکا نے نئے آئین اور…
شہزادہ ہیری کو ذہنی صحت کے امریکی ادارے میں ملازمت مل گئی
واشنگٹن : شہزادہ ہیری نے اپنے تصدیق شدہ بیان میں کہا کہ وہ اپنی نئی ملازمت کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں البتہ ان کی ذمہ داری، اوقات اور تنخواہ کے حوالے سے کچھ واضح نہیں ہے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے کہا کہ نئی ذمے داریوں میں ان…
اسرائیلی انتخابات:نیتن یاہو کی 52نشستیں،برتری نہ مل سکی
تل ابیب : اسلام پسند پارٹی یونائیٹڈ عرب لسٹ (رعام)زبردست کامیابی حاصل کرکے کنگ میکر بن گئی۔ سرکاری نشریاتی اداروں کے مطابق نیتن یاہو کی اتحادی جماعتوں کو 52 نشستوں پر کامیابی ملی ہے اور انکی طویل حکمرانی کا خاتمہ چاہنے والی جماعتوں کو56…
شمالی کوریا کا سلامتی کونسل کی پابندیوں کے باوجود جاپانی سمندر میں دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
پیانگ یانگ: سلامتی کونسل کی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے جاپانی سمندر میں دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کر دیا۔
جنوبی کوریا کی ملٹری نے شمالی کوریا کے میزائل تجربوں کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم سوگا نے کہا ہے…
چین یورپی یونین سرمایہ کاری معاہدہ کوئی تحفہ نہیں بلکہ دوطرفہ فائدے پر مبنی ہے :ترجمان
بیجنگ : (شِنہوا) ہو بلکہ اس کا دونوں فریقوں کو فائدہ ہے ، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہواچھون اینگ نے بتایا کہ چین اور یورپی یونین نے مشترکہ طور پر گزشتہ سال کے آخر میں سرمایہ کاری معاہدے کے مذاکرات مکمل کرنے کا اعلان کیا تھا۔
بھارتی کسانوں کی مودی سرکار کو جام کرنے کی تیاریاں مکمل، کل پورا بھارت بند ہو گا
نئی دہلی : بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کو جام کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں، کل پورا بھارت بند ہو گا۔ دلی کے ارد گرد بارڈرز پر خواتین کسانوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔ مائیں شیر خوار بچوں کو بھی ساتھ لے آئیں۔
بھارتی کسان مودی سرکار سے دو دو…
پاکستان کی ترقی ، خوشحالی کیلئے دعاگو شاہ سلمان ،محمد بن سلمان کی مبارکباد
ریاض : شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے صدر عارف علوی کو بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ اس اہم تاریخی دن کے موقع پر پاکستان ،اس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعاگو ہیں۔دوسری جانب سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے کہا وہ یوم…
بھارت کا شیخ مجیب الرحمن کو گاندھی امن ایوارڈ دینے کا اعلان
نئی دہلی : ایوارڈ کا اعلان کرتے ہوئے مودی نے کہاکہ بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب انسانی حقوق اور آزادی کے چیمپئن تھے ، وہ بنگلہ دیش نہیں بھارت کے بھی ہیرو ہیں۔
شنگھائی تنظیم کی جنگی مشقیں رواں سال پاکستان میں ہونگی ، بھارتی دستہ بھی آئیگا
تاشقند : اس حوالے سے منظوری تاشقند میں ہونے والے تنظیم کے ایک ذیلی اجلاس میں دی گئی، اجلا س میں فیصلہ کیاگیا کہ یہ مشقیں پاکستان کے انسداد دہشتگردی کے تربیتی مرکز پبی میں ہونگی،ان مشقوں میں بھارتی فوج کے دستے بھی شریک ہونگے ۔
