Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ماحولیاتی تبدیلیوں پر اجلاس میں امریکہ کی روس اور چین کو شرکت کی دعوت
واشنگٹن : امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں پر اپنی حکومت کی پہلے سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لئے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور چین کے صدر ژی جن پنگ کو بھی دعوت دی ہے۔ اس اجلاس میں دیگر ممالک کے سربراہوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔…
چوتھی سپیکرز کانفرنس :جموں وکشمیر پر پاکستان کا اصولی موقوف تسلیم
انقرہ : قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے انا طو لیہ میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے اور علاقائی روابط کو مضبوط بنانے کے موضوع پر منعقدہ چوتھی سپیکر کانفرنس میں شرکت کی۔چھ ممالک کے منظور کردہ اعلامیہ میں زور دیا گیا کہ…
نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز سے عالمی بحران جنم لینے لگا
قاہرہ : ماہرین کے مطابق جہاز کو ہٹانے اور اس اہم سمندری راہداری کو دوبارہ فعال بنانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں، معاشی ماہرین کے مطابق نہر سوئز کی بندش عالمی سپلائی نیٹ ورک کیلئے ایک بڑا دھچکا ہے ، 12فیصد عالمی تجارت اسی راستے سے ہوتی ہے ،…
مودی کے بنگلہ دیش پہنچتے ہی ہنگامے ،فائرنگ ،4جاں بحق
ڈھاکا : 2 صحافیوں سمیت درجنوں زخمی ہو گئے ۔ ہلاکتیں چٹاگانگ میں ہوئیں، جہاں مقامی مدرسے کے سینکڑوں طلبہ نماز جمعہ کے بعد وزیراعظم مودی اور بنگلہ دیش حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے سڑکوں پر آ گئے ، ایک تھانے پر پتھراؤ کے علاوہ سرکاری…
سال 2020 میں یورپ پہنچنے والے پناہ گزینوں کی تعداد کم مگر اموات زیادہ
واشنگٹن : اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2020 کے دوران پناہ کی تلاش میں یورپ پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے،لیکن سمندری راستوں سے یورپ کا رخ کرنے والوں کی اموات اور ان کے لاپتہ ہونے کی شرح اب تک خوفناک حد تک…
جرمنی آنے والی تمام فلائٹس کے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ لازمی
جرمن : جرمن حکومت نے بذریعہ ہوائی جہاز جرمنی پہنچنے والے تمام مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اب تک صرف ریڈ زون سےآنے والے مسافروں کو جرمنی میں ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنا پڑتی تھی۔کورونا کی تیسری…
طالبان سے معاہدہ کھٹائی میں، جوبائیڈن کا افغانستان سے آئندہ برس انخلا کا عندیہ
واشنگٹن : امریکا کا افغان طالبان سے یکم مئی کے انخلا کا معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا، صدر بائیڈن نے ڈیڈ لائن پر انخلا مشکل قراردیتے ہوئے آئندہ سال فوجیں نکالنے کا عندیہ دیا ہے۔
وائٹ ہاؤس میں دوران ریفنگ صدر بائیڈن نے کہا کہ یکم مئی کی ڈیڈ…
بھارتی وزیر اعظم کی آج ڈھاکہ آمد،شہر میں مودی کیخلاف ہنگامے ،جھڑپیں،40زخمی
ڈھاکہ : پولیس کی شیلنگ سے 40مظاہرین زخمی ہوگئے ،نمازجمعہ کے بعدآج بڑے احتجاجی مظاہروں کاامکان ہے ،جمعرات کی صبح ڈھاکہ میں سینکڑوں طلبا مودی کے دورے کے خلاف جمع ہوئے ،طلبا نے مودی کا پتلا نذرآتش کیا،انہوں نے نعرے لگائے کہ گجرات میں ہزاروں…
فرانس میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا خلیجی ممالک کو اسلحہ فروخت کرنے کیخلاف احتجاج
پیرس : فرانس میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے خلیجی ممالک کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔
پیرس میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے سرکاری عمارت کے سامنے لیٹ کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مظاہرے میں شریک افراد نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر یمن…
چینی صدر کا عمران خان کو خط، صحت یابی کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
بیجنگ ( شِنہوا ) شی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ جان کر کہ عمران خان کا نوول کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیاہے ، وہ وزیر اعظم سے مخلصانہ ہمدردی کا اظہار کرنا چاہیں گے اور ان کی جلد صحت یابی کے خواہشمند ہیں۔شی نے کہا کہ چین اور پاکستان سدابہار…
