Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مکہ مکرمہ، 54علما اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیا گیا

مکہ مکرمہ  : مکہ مکرمہ ریجن میں 54 علما اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیا گیا۔ سعودی وزارت مذہبی امور نے ان علما اور خطیبوں کو عہدوں سے ہٹاتے ہوئے دیگر اداروں کو بھی ان سے تعاون نہ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔ ہٹائے گئے علما کی جانب سے انتظامی…

امریکا اور ایران کے تعلقات پر کئی سال سے پریشان ہوں ، جو بائیڈن

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتے تعلقات پر کئی سال سے پریشان ہوں۔چند روز قبل امریکا کے مقابلے میں حلیف ممالک چین اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے 25 سالہ اسٹریٹیجک معاہدے پر دستخط…

شام سے خانہ جنگی کا ختم نہ ہونا ہم سب کیلئے باعث شرم : امریکی وزیر خارجہ

نیویارک  :  سکیورٹی کونسل سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ہمارے دلوں میں اتنی بھی انسانیت نہیں کہ شام کی خانہ جنگی کے خاتمے کیلئے کچھ کریں۔ اس جنگ کا خاتمہ ہماری ذمہ داری ہے ، اگر ہم اسے پورا نہیں کرتے تو یہ ہمارے لئے شرم کی…

روسی وزیر خارجہ آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

ماسکو :  روس اور پاکستان کے باہمی تعلقات میں حالیہ برسوں میں اضافہ ہوا ہے ،امکان ہے کہ دفاعی معاہدے سے متعلق بات چیت ہوگی ۔ پاکستان کے وزیر خارجہ موجودہ حکومت کے دور میں 2018 اور 2020 میں 2 بار ماسکو کا دورہ کرچکے ہیں۔

نہر سوئز میں پھنسا بحری جہاز نکل گیا،تجارتی راستہ بحال

قاہرہ  :  نہر سوئز میں پھنسے عظیم الجثہ بحری جہاز کو ٹگ بوٹس گہرے پانی میں دھکیلنے میں کامیاب ہو گئیں، ایک ہفتے بعد تجارتی راستہ بحال ہوگیا اور عالمی تجارت کا بحران ختم ہو گیا۔ کینال اتھارٹی کے مطابق ایک بڑی سمندری لہر نے ٹگ بوٹس کو 2 لاکھ…

امریکا: ویتنام جنگ میں مرنے والے فوجیوں کی یاد میں تقریب، بائیدن کا خراج تحسین

واشنگٹن : امریکا میں ویتنام جنگ میں مرنے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قومی دن منایا گیا، امریکی صدر جوبائیدن اورخاتون اول نے تقریب میں شرکت کی۔ ویتنام سے جنگ کے دوران 58 ہزار امریکی فوجی ہلاک اور دوہزار چھ سو چھیالیس لاپتہ…

بنگلہ دیش : مودی کا دورہ مہنگا پڑگیا، مظاہرے جاری، 3 ہلاک، مندروں، ٹرینوں پر حملے

ڈھاکہ :  بنگلہ دیش کوبھارتی وزیر اعظم مودی کا دورہ مہنگا پڑگیا،مودی کیخلاف تیسرے روز بھی مظاہروں کاسلسلہ جاری رہا، احتجاج کا دائرہ کار وسیع ہونے لگا،جھڑپوں اور شیلنگ سے 3 افرادہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔مودی کے خلاف تین روزہ احتجاج کے…

ویکسین لگوا نے کے بعدروسی صدر کی طبیعت خراب،بازو میں درد

ماسکو :  ان کی طبیعت خراب ہوگئی،صدر نے منگل کو ویکسین لگوائی تھی،پوٹن نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ ویکسین لگوانے کے اگلے روز بازو میں درد محسوس ہوئی جبکہ جس جگہ پر انجکشن لگا تھا وہاں بھی درد ہوتاہے ۔انہوں نے کہاکہ بخار تونہیں ہے ۔

امریکی ریاست الاسکا کے گلیشیئرمیں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک، ایک زخمی

واشنگٹن : امریکی ریاست الاسکا کے گلیشیئرمیں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پانچ افراد ہلاک، ایک زخمی ہوگیا۔ حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں دو گائیڈز پائلٹ اور دیگر تین افراد سوار تھے، اطلاع ملنے پر الاسکا آرمی نیشنل گارڈز اور…

ایشیائی باشندوں پر تشدد کیخلاف 60 امریکی شہروں میں مظاہرے

واشنگٹن : امریکا میں ایشیائی باشندوں پر تشدد، نسل پرستانہ حملوں اور نفرت آمیز مہم کے خلاف سان فرانسسکو، لاس اینجلس اور شکاگو سمیت 60 شہروں میں ہزاروں افراد نے مظاہرے کیے۔ تقریباً دو ہفتے قبل ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں 3 مساج پارلرز…